عالمی ایٹلانٹک ازم

امن کا قتل کیونکر ہوا؟

28.09.2019

افغانستان امن حتمی مرحلے پر پہنچتے ہی پھر سے قتل ہو گیا۔ یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہوا بلکہ ہر بار جب یہ فیصلہ کن مرحلے پہ پہنچتا ہے تو پھر سے کوئی ایسا اقدام ہوتا ہے کہ ساری امیدوں کا قتل ہو جاتا ہے اور امن آتے آتے پھر سے جنگ جاری ہوجاتی ہے۔

قطب شمالی کے وسائل: گرین لینڈ میں امریکی عسکریت پسندی

17.05.2019

قطب شمالی کے امور سے متعلق رابطہ کاری کے لئے قائم کی گئی آرکٹک کونسل میں ان دنوں قطب شمالی کے وسائل موضوع گفتگو بن چکے ہیں۔ دنیا کے تین طاقتور ترین ممالک روس چین اور امریکہ نے اقتصادی خوشحالی کے پیش نظر قدرتی وسائل اور تجارتی راستوں کے ح