نیاافق کانفرنس - امن اور سچائی تک پہچنے کا موقعہ
Monday, 23 September, 2019 - 16:14
نیا افق کانفرنس بین الاقوامی یوریشین تحریک کے ممبران کی شرکت کے ساتھ لبنان میں شروع ہوچکی ہے۔
اہم موضوعات:
- اسرائیل اور امریکی رجعت پسندوں کا ٹرمپ انتظامیہ کی بیرون ملک پالسیوں پر اثر۔
- ریاست ہاۓ متحدہ امریکہ کے اندر گہرئی تقسیم اور اس کے بیرونی کردار پر اثرات۔
- امریکی پابندیاں اور عالمی نظام پر پر اثرات اور زیر عتاب قوتوں کے پاس متبادل فریم ورک کے لیے رہ جانے والے مواقع۔
- تہذیبوں کے مزاکرات میں کثیر قطبیت اور بین المذاھب ہم آہنگی کا کردار۔