عید مبارک

Tuesday, 4 June, 2019 - 21:57

جیو پولیٹیکا Geopolitica.Ru ٹیم کی جانب سے پاکستان اور امت مسلمہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک ہو۔

اللہ تمام مسلمانوں کی عبادات قبول فرمائے اور اس بابرکت ساعت میں امت مسلمہ کو درپیش چیلنج سے نبرد آزما ہونے کہ ہمت دے اور ان میں اتحاد و یگانگت پیدا کرے تاکہ پوری دنیا کے مسلمان یک جان ہوکر دنیا میں اسلام دشمنی کے پروپیگنڈے اور پیغمبر اسلام ، نبی آخر الزمان محمد کی ذات پر کیے جانے والے حملوں کو منہ توڑ جواب دیا جاسکے۔

اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔

شکریہ
ٹیم Geopolitica.R

خبریں

10.06.2019 - 16:07
پاکستان کی سیاست کے مرکزی کردار اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ہائی کورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد خود کو احتساب کرنے والے ادارے نیب کے حوالے کردیا۔ آصف علی زرداری کو بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے الزامات کا سامنا ہے۔
04.06.2019 - 21:57