آزادی مارچ ، پاکستان

آزادی مارچ دھرنےکا آغاز: وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے دو دن کی مہلت

1. November 2019 - 16:36

جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے 27 اکتوبر کو سندھ سے شروع ہونے والا ’آزادی مارچ‘ اسلام آباد میں حکومت کی جانب سے متعین جلسہ گاہ میں گزشتہ رات سے پہنچ چکا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور مقامی