پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملک میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کردی 14. April 2020 - 17:21وزیراعظم عمران خان کورونا کے پھیلائو کے خدشے کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کااعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کوآگےلےکرجارہےہیں،اگلے2 ہفتے تک لاک ڈاؤن برقراررہےگا۔پاکستان ،لاک ڈاؤن ،کوروناوائرس