شنگھائی تعاون تنظیم کو درپیش چیلنج اور نیٹو
14.06.2019
شنگھائی تعاون تنظیم کا دوروزہ انیسواں اجلاس کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں تنظیم کے ممبر ممالک کے سربراہان شرکت کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ خطے کو درپیش چیلنجز اور عالمی افق پر اقتصادی جنگ کے منڈلاتے خطرات کے پیش نظر سربراہان تنظیم